جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے مطابق یہ 8 شارٹ رینج بیلسٹک ميزائلوں نے سمندر ميں 110 کلومیٹر سے لے کر 600 کلوميٹر تک کا فاصلہ طے کیا۔شمالی کوریا کی جانب سے ایک ساتھ 8 بیلسٹک میزائلوں کے تجربات ایسے وقت پر کيے گئے ہیں جب کہ ایک دن پہلے ہی امريکہ، جاپان اور جنوبی کوريا کی مشترکہ جنگی مشقیں اختتام پذیر ہوئی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکا میں برفانی طوفان،متعدد ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ

امریکا میں برفانی طوفان کے باعث متعدد ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی…

سری لنکا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر قرض لے گا

کولمبو: سری لنکا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر قرض لے گا۔سری لنکن…

برطانیہ میں طوفان،5 روز سے 30 ہزار گھربجلی سے محروم

لندن:برطانیہ میں برفباری اورطوفانی ہواؤں کے 5روز بعد بھی 30ہزارگھر بجلی سے…

بھارتی کسانوں نے اکشے کمار کی نئی فلم کی نمائش روک دی

بھارتی کسانوں نے مودی کے کالے قانون کے خلاف احتجاج کی حمایت…