سندھ میں انٹر بورڈز کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا۔صوبائی وزیر تعلیمی بورڈز  اسماعیل راہو نے سندھ میں انٹرامتحانات کی تاریخوں کا اعلان کیا ہے۔اسماعیل راہو کے مطابق لاڑکانہ، میرپورخاص، سکھر اور شہید بینظیر آباد میں انٹر امتحانات 10جون سے ہوں گے۔صوبائی وزیر کے مطابق کراچی میں 18جون اور حیدرآباد میں 15 جون سےانٹر امتحانات شروع ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی ،وزیراعظم شہباز شریف کی شدید الفاظ میں مذمت

وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ سویڈن میں دائیں…

نواز شریف نے وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کو لندن طلب کرلیا

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا آئندہ 2 روز میں لندن روانہ…

نیب نے عثمان بزدار کو طلب کرلیا

نیب لاہور نے کرپشن سمیت دیگر الزامات کے تحت طلبی کا سمن…

امریکا نے پاکستان کے سفر کے دوران اپنے شہریوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی

ٹریول ایڈوائزری میں ہدایت کی گئی ہےکہ امریکی شہری خیبرپختونخوا، بلوچستان اور…