بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اترپردیش کےضلع ہاپور میں پیش آیا جہاں ایک کیمیکل بنانے والی فیکٹری میں بوائلر دھماکےسےپھٹ گیا۔پولیس کےمطابق دھماکے میں 8 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوئے،کچھ زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے،جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافےکا خدشہ ہے۔پولیس کا کہنا ہےکہ فیکٹری میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں، دھماکےسےمتعلق تحقیقات بھی کی جا رہی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اداکارہ کنگنا رناوت کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کر دیا گیا

: گزشتہ دو سالوں سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…

برطانیہ کے پہلے تاریخی خلائی مشن کو ناکامی کا سامنا ہوا

مشن کا انتظام سنبھالنے والی کمپنی ورجین آربٹ کے مطابق راکٹ مطلوبہ…

آج سے مسجد الحرم منیٰ، مزدلفہ اور عرفات میں داخلے پر پابندی عائد

سعودی عرب کی وزارت داخلہ کےمطابق 5 جولائی سےمسجد الحرم منیٰ، مزدلفہ…

دنیا کا سب سے بڑا ڈیم سوکھنے لگا، توانائی بحران کا خدشہ

پانی کی کم سطح نےدنیا کےسب سےبڑے ڈیم میں توانائی کابحران پیدا…