فلم کملی کے پریمئیر پر موجوداداکارہ انجمن نے کہا کہ ماضی میں جو فلمیں بنتی تھیں ان کے سکرپٹ آرٹسٹوں کے لئے لکھے جاتے تھے لیکن اب مکمل طور پر الٹ ہے اب تو پہلے سکرپٹ لکھے جاتے ہیں اور آرٹسٹوں کا انتخاب بعد میں‌ کیا جاتا ہے میں تو کہوں گی کہ آج کا ڈائریکٹر ہی اصل ہیرو ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امید ہے عورت پر تشدد کرنے والوں کو ہیرو بننے کا موقع نہیں دیا جائے گا، رابعہ انعم

 رابعہ انعم نے لائیو شو میں مزید شرکت کرنے سے انکار کردیا۔…

اداکارہ سنی لیونی کے فیشن شو کے وینیو پر دھماکا

بھارتی ریاست منی پور کے شہر امپفال میں ہفتے کے روز دھماکا…

پریانکا چوپڑا کا انسٹاگرام اکاؤنٹ اچانک سوشل میڈیا سے غائب

ممبئی:بالی و ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا کا انسٹاگرام اکاؤنٹ…

ویڈیوز، تصاویر: فلم فیئر میں پاکستانی اور بالی وڈ فنکاروں کی ملاقات

دبئی میں ہونےوالی ‘فلم فیئر مڈل ایسٹ اچیورز نائٹ’ ایوارڈز کی تقریب…