سلمان خان22 ویں انٹرنیشنل انڈٰین فلم اکیڈًمی ایوارڈ‌ کی میزبانی کرنے کے لئے دبئی پہنچ گئےہیں ان ایوارڈ کی میزبانی سلمان خان کے ساتھ منیش پال اور رتیش دیش مکھ بھی کریں گے.ایوارڈ کی اس تقریب میں کچھ دلچپسپ ڈانس پرفارمنسز بھی ہوں گی اور جو پرفارم کریں گے. ابھیشیک بچن بھی اہلیہ ایشوریا رائے کے ہمراہ دبئی جائیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارت: ریاست بہار میں نوسربازگروہ جعلی پولیس اسٹیشن چلاتا رہا

بھارت: ریاست بہار میں نوسربازگروہ آٹھ ماہ تک ایک ہوٹل میں جعلی…

کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ کرنے والا بھارتی طیارہ مرمت کے بعد دہلی چلا گیا

سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بوئنگ 737 میکس 8 طیارے کا…

امر ﷲ صالح کا افغانستان کا نگراں صدر ہونے کا دعویٰ

اپنی ٹوئٹ میں امراللہ صالح نے دعوی کیاکہ وہ اشرف غنی کی…

برطانیہ میں مسجد سے گھر جانیوالے بزرگ کو آگ لگانے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

برطانوی شہر برمنگھم میں مسجد سے گھر جانے والے بزرگ کو آگ…