امریکا میں فائرنگ کے واقعات میں روز بروز اضافہ, مسلح شخص کے پاس ایک ہینڈ گن اور ایک رائفل تھی اور اس نے ریاست اوکلاہوما کےشہر ٹلسا کےایک اسپتال میں داخل ہوتے ہی فائرنگ شروع کردی فائرنگ کرنےوالےشخص نےخودکشی کر لی،زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیاگیا ہےجہاں ان کی طبیعت بہتر بتائی جارہی ہے پولیس نےتحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستانی نژاد رکن پارلیمنٹ ثاقب بھٹی بھی حکومتی عہدے سے مستعفٰی

بورس جانسن کو ایک اور دھچکا، پاکستانی نژاد کنزر ویٹو رکن پارلیمنٹ…

عالمی فٹ بال کے دو بڑے کلبز کے خلاف شکایات درج

عالمی فٹ بال کے دو بڑے فٹ بال کلبز مانچسٹر سٹی اور…

ٹک ٹاک میں نئے فیچر کا اضافہ

ٹیکسٹ ٹو امیج اےآئی سسٹم میں لوگ اپنی پسند کی تصویر محض…

بھارتی گلوکارہ کا اذان کیلئے لاؤڈ اسپیکر پر پابندی کا مطالبہ

گلوکارہ انورادھا نےلاؤڈ اسپیکر پر اذان دئیے جانےپر کہاکہ انہوں نے دنیابھر…