ایلون مسک نے اپنے ملازمین کو کہا ہے کہ گھر سے کام اب نہیں ہوگا، ملازمین کو آفس رپورٹ کرنا ہو گی، اگر وہ ایسا نہیں کرتے تو کہیں اور نوکری ڈھونڈ سکتے ہیں۔اب گھر سے کام کرنا قابل قبول نہیں ہے،جو لوگ نئے قوانین کی پابندی کرنے کو تیار نہیں ہیں وہ کہیں اورجا سکتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جاپان : ٹوکیو میں ہیٹ ویو کا 150 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ٹوکیو میں لگاتار تین دن درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک…

برطانیہ کی سیکریٹری داخلہ پریتی پٹیل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

برطانیہ کی سیکریٹری داخلہ پریتی پٹیل نے اس بات کا اعلان سماجی…

لندن میں نواز شریف کے سیکرٹری پر نامعلوم افرادکا چاقو سے حملہ

راشد نصر اللہ پر حملہ ایسٹ لندن میں الفرڈ کے مقام پرکیا…

نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

نیوزی لینڈ نے138رنزکا ہدف2وکٹوں کے نقصان پر18ویں اوور میں پور ا کرلیا…