ملاقات میں وزیرخارجہ بلاول بھٹو اور وفد بھی شریک تھا- پاکستان اور ترکی کے تعلقات کےفروغ پرتبادلہ خیال کیا گیا دونوں ممالک کے درمیان تعلقات نئی بلندیوں پر لے جانے سے متعلق گفتگو کی گئی وزیراعظم شہباز شریف نے ملاقات میں دو طرفہ تجارت کا حجم 2 سال میں 5 ارب ڈالر تک لے جانے کی خواہش کا اظہار کیا –
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.