اداکارہ سحرخان خود کی شکل اداکارہ سجل علی سے ملاتی ہیں سحر خان کہتی ہیں کہ ان کی شکل سجل علی سےبہت زیادہ ملتی ہےاور یہی وجہ ہےکہ وہ شوبز انڈسٹری میں بھی آئیں. سجل کہتی ہیں کہ میرے ارد گرد کے لوگ بھی مجھے ایسا کہتےتھے جس کے بعد مجھے بھی لگا کہ میری شکل شاید ان سےملتی ہے
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.