اداکار سلمان خان کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہےاور فیصلہ گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کے بعد کیا گیا ہے۔ سلمان خان کو بھی قتل کی دھمکیوں کا سامنا ہے رپورٹس کے مطابق گینگسٹر لارنس بشنوئی نے سلمان خان کو بھی قتل کرنے کی دھمکیاں دی ہیں جس کے بعد ایک بے چینی کی سی فضا قائم ہوگئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سلمان خان پرقاتلانہ حملے کی کوشش ناکام،2 دہشت گرد گرفتار

انویسٹی گیشن پولیس کےمطابق کینیڈامیں مقیم بھارتی گینگسٹر لارنس بشنوئی نے حملہ…

امریکی گلوکارہ ریحانہ دنیا کی پہلی ارب پتی امیر ترین خاتون

فوربز کی رپورٹ کے مطابق گلوکارہ 34 سال کی عمر میں امریکی…

پنجاب فلم سنسر بورڈ تحلیل، تمام عہدیدار فارغ

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نےپنجاب فلم سنسر بورڈ کو تحلیل…

سلمان خان نے پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا

حال ہی میں ایک بار پھر دھمکیاں ملنے کے بعد سلمان خان…