یوکرین کے شہر شیویرو دونیسٹک میں روسی فوج کے حملےسے بچنے کے لیے بڑی تعداد میں شہری نقل مکانی کررہےہیں فرانسیسی صحافی فریڈرک لیکرک جنگ زدہ علاقے میں شہریوں کے انخلا کی کوریج کر رہے تھے۔کوریج کے دوران روسی فوج کا ایک گولہ صحافی کی گاڑی کو لگا جس سےگاڑی مکمل طورپرتباہ ہوگئی اور 32 سالہ صحافی موقع پرہی ہلاک ہوگئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عاقب جاوید بھارتی بولر کے گُن گانے لگے

سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے مقبوضہ کشمیر کے بولر عمران ملک…

Multiple dead after rocket launcher ordnance explodes in Sindh

Nine people lost their lives when a rocket launcher’s ordnance exploded in…

Two terrorists killed in North Waziristan: ISPR

At least two terrorists were killed in an exchange of fire with…