چین نے کورونا وائرس کے باعث ایشین فٹبال سے دستبرداری کا اعلان کیا تھا جس کے بعد گورننگ باڈی نے سال 2023 میں ایشیاء کپ کی میزبانی کے لیے دیگر ممالک کو مدعو کرلیا ہےجاپان کو ایشین فٹبال ٹورنامنٹ کی میزبانی کے لیے مضبوط امیدوار سمجھا جارہا ہے۔ نئی بولیاں جمع کروانے کیلئے 30 جون کی آخری تاریخ مقرر کی گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پی سی بی کا ایک بار پھر مارک کولز کو ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ

لاہور:پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کےلیےمینجمنٹ کمیٹی نےسابق ہیڈ کوچ مارک کولزسے رابطہ…

نسیم شاہ نے شاہین شاہ آفریدی کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

قومی کرکٹ ٹیم کے نسیم شاہ ٹی 20 میں 50 وکٹیں لینےوالےسب…

بابر اعظم نے ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ کر ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹرہاشم…

میتھیو ہیڈن قومی ٹیم کو جوائن کرنے کیلئے پرجوش

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے میتھیو ہیڈن کو آسٹریلیا میں اگلے…