گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے گورنر ہاؤس لاہورمیں عہدے کاحلف اٹھا لیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نےبلیغ الرحمان سےعہدے کا حلف لیا جبکہ چیف سیکرٹری پنجاب نے تقرری سے متعلق نوٹیفکیشن پڑھ کر سنایا۔حلف برداری تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز بھی شریک ہوئے، اس کے علاوہ پارلیمنٹیرینز،لاہور ہائیکورٹ کے جج صاحبان نے بھی تقریب میں شرکت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جامعہ کراچی خودکش دھماکہ کیس میں اہم پیش رفت

جامعہ کراچی میں چینی شہریوں پر خودکش حملہ کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ…

عدالت نے اینٹی کرپشن کو حلیم عادل شیخ کیخلاف کارروائی سے روک دیا

جسٹس محمد اقبال کلہوڑو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے اینٹی…

کوٹلی: ڈکیتوں نے سیاحوں کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا

سیاحتی مقام تولی پیر سے لسڈنہ آنے والے سیاحوں کو ڈکیتوں نے…

لاہور : ہوٹل میں مقیم پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی کے کمرے میں آگ لگ گئی

لاہور:پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی ندیم عباس بارا لاہور کے…