ماہرین کا خیال ہے کہ پوچھ گچھ کے دوران لوگوں سے مختلف کام کروانے سےان کا جھوٹ پکڑنےمیں آسانی ہوسکتی ہےتحقیق کے مطابق سچائی بیان کرنے کے مقابلے میں جھوٹ بولنے میں بہت زیادہ دماغی قوت اور توانائی صرف ہوتی ہےاور اس دوران مشکوک شخص سے کوئی کام کروایا جائے تو وہ اسے ٹھیک طرح سے انجام نہیں دے پاتا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کینسرکی بروقت تشخیص اور بہتر علاج کا زیادہ مؤثر طریقہ دریافت

برطانوی ماہرین نے انسانی ڈی این اے میں موجود ایک جین کو…

بل گیٹس نے ایک بار پھر محبت تلاش کرلی

67 سالہ بل گیٹس ٹیکنالوجی کمپنی اوریکل کے آنجہانی سی ای او…

جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے ستاروں کی نرسری دریافت کر لی

ٹیرنٹیولا نامی نیبیولا خلائی نرسری کو آفیشلی 30 ڈوراڈس کا نام دیاگیا…

رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 25 اکتوبر کو ہوگا

جس کا مشاہدہ جذوی طورپرپاکستان میں بھی کیا جاسکے گا،جزوی سورج گرہن…