جامعہ الازہر کے شیخ ڈاکٹراحمد الطیب نےکہا کہ ایک سے زائد شادی سے متعلق آیات کو اس کے حقیقی تناظر میں انتہائی تدبر کے ساتھ پڑھنا اور سمجھنا چاہیے۔ ایک سےزائدشادی کےقائل افراد شدید غلط فہمی کا شکار ہیں۔ ایک بیوی کی موجودگی میں دوسری شادی کی آزادی نہیں البتہ صرف ٹھوس وجوہات پر ہی مشروط اجازت دی سکتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

زمبابوے کی نیدر لینڈز سے شکست، دونوں ٹیمیں سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے 22 ویں میچ…

امریکا میں 5 سے 11 سال کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کا آغاز

گزشتہ ہفتے امریکی ادارے ایف ڈی اے نے چھوٹے بچوں کو فائزر،…

165 سال پرانی جینز ڈھائی کروڑ روپے میں نیلام

دنیا میں سب سے پرانی جینز کو نایاب ترین قرار دیتے ہوئے…

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان آج ترکی کا دورہ کریں گے

سعودی ولی عہد دورے میں ترک صدر رجب طیب اردگان اور دیگر…