مبینہ آڈیو میں فون ریسیو ہونےپرآصف زرداری سے بزنس ٹائیکون ملک ریاض کہتے ہیں کہ سربس بتانا تھا،میں نے پہلے بھی آپ کو بتایا تھا، باتیں آپ سے کرنی ہیں،آپ نےکہا تھا بعد میں کریں گے،آپ کو انفارمیشن دینی تھی،خان کی طرف سےمجھےبڑے میسجز تھے کہ پیچ اپ کروا دیں آپ کے ساتھ، آج تو اس نےمجھےبہت ہی میسجز کیے‘۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، آج کتنا سستا ہوا؟

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کم ہوئی ہے۔آل…

شہباز گل امریکہ پہنچ گئے

وکیل شہباز گل نے عدالت میں کہاکہ شہباز گل امریکہ پہنچ گئےہیں،…

پیپلزپارٹی کے سابق ایم این اے انتقال کر گئے

سلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کے سابق ایم این…

فواد چوہدری کا مریم اورنگز یب کے شوہر سے متعلق سوال

 فوادچوہدری نےوزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کےشوہر کی شہریت سےمتعلق سوال پوچھ لیا۔اپنےبیان…