سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے فائیو اے سائیڈ ہاکی ایونٹ میں پہلی بار شرکت کے لیے قومی تیاریاں آخری مراحل میں پہنچ چکی ہیں۔ہاکی میں فائیو اے سائیڈ فارمیٹ پاکستانیوں کیلئے نیا تو ہے لیکن جس تیزی سے یہ فارمیٹ مقبولیت پکڑ رہا ہے اس میں پاکستانی پلیئرز کی پھرتی اور فٹنس بھی ہر گزرتے دن کے ساتھ بہتر ہورہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جنسی ہراسگی، صدر مملکت ڈٹ گئے، ملزمان کی سزا معاف کرنے سے کیا انکار

صدر مملکت کی جانب سے کمشنریٹ افغان مہاجرین ، پشاور کےدو اہلکاروں…

حیدرآباد کا میئر پیپلز پارٹی کا ہوگا، خواہش ہے کراچی کا میئر بھی ہمارا ہو: بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےدعویٰ کیا ہے کہ کل ہونےوالےبلدیاتی…

میرا قصور یہ ہے کہ میں سندھ کی عوام کے لیے آواز اٹھاتا ہوں، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہاہےکہ میرا قصور یہ…

پشاور میں دفعہ 144 نافذ

ڈپٹی کمشنر پشاور کا کہنا ہے کہ پانچ یا پانچ سے زیادہ…