ڈاکٹر طاہر القادری نےعمران خان کے لانگ مارچ سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئےکہا کہ تحریک انصاف نے ساڑھے 3 سال میں سانحہ ماڈل ٹاؤن متاثرین کےلیے کچھ نہیں کیا-عمران خان کی جانب سے اس معاملے پر ایسی سردمہری کامظاہرہ کیا گیاجیسےکچھ ہوا ہی نہیں تھا،ان کی جنگ ہم نہیں لڑ سکتےکارکن خاموش رہیں وہ کسی احتجاج کا حصہ نہ بنیں-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.