فرانس کے دارالحکومت میں قطر کےسفارت خانے کے مرکزی درازےپرتعینات سیکیورٹی گارڈ کو قتل کردیا گیایہ واقعہ صبح 6:30 بجےکےقریب پیش آیاجب ملزم سفارتخانے میں داخل ہوا اور اس نے سیکیورٹی گارڈ سےجھگڑے کے بعد گھونسوں سے وار کیا مکا لگنےسےسیکیورٹی گارڈ زمین پر گر گیا اور سر روڈ سےٹکرانے کے باعث زخموں کی تاب نہ لاتےہوئےموقع پرہی دم توڑ گیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.