ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 23 سے 26 مئی تک سوئٹزرلینڈ کادورہ کریں گے۔تفصیلات کےمطابق ترجمان دفتر خارجہ نےاپنے بیان میں کہاکہ وزیر خارجہ ورلڈ اکنامک فورم کے صدرکی دعوت پر سوئٹزرلینڈ کےشہر ڈیووس میں فورم کےسالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے،بلاول بھٹو کے ہمراہ وزیر مملکت برائےخارجہ امور حنا ربانی کھر بھی ہوں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آسٹریلیا: انتخابات میں بائیں بازو کی جماعت نے میدان مارلیا

آسٹریلیا میں نو سال بعد لبرل پارٹی کا اقتدارختم ہوگیا ہے،آسٹریلیا کی…

‏الیکشن کمیشن نے عمران خان کو قومی اسمبلی کی نشست سے ڈی نوٹیفائی کردیا

الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو نااہل قرار…

اے این پی نے ضمنی انتخابات ملتوی کرنے پر حکومتی اتحاد سے نکلنے کی دھمکی دے دی

عوامی نیشنل پارٹی نے ضمنی انتخابات ملتوی کرنے پر حکومتی اتحاد سے…

پشاور:پولیس اہلکاروں کی مارچ میں شرکت پرپابندی عائد

خیبرپختونخوا پولیس کے اہلکاروں کی پی ٹی آئی لانگ مارچ میں شرکت…