قومی کرکٹ ٹیم کےاسٹار فاسٹ بولرشاہین شاہ آفریدی جاری کاؤنٹی چیمپئن شپ میں مڈل سیکس کی نمائندگی کرنے کے بعد واپس پاکستان پہنچ گئے ہیں ,کرکٹ پاکستان کی رپورٹ کےمطابق شاہین  آفریدی انگلینڈ میں کاؤنٹی چیمپئین شپ کےدوران تھکاوٹ، درد اور بخار کی شکایت کرتے تھے۔ٹیم کےڈاکٹر نےانہیں آرام کا مشورہ دیا  ہےتاکہ وہ جلد از جلد دوبارہ سےفٹ ہوجائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دورہ سری لنکا: پاکستان کرکٹ ٹیم کا کیمپ راولپنڈی میں شروع

دورہ سری لنکا کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا کیمپ راولپنڈی میں شروع…

احمد شہزاد نے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس کی رپورٹ پبلک کرنے کا مطالبہ کردیا

کرکٹر احمد شہزاد کا کہنا ہےکہ وقار یونس کی میرے خلاف رپورٹ…

پی ایس ایل 2022 کی تیاریاں: قذافی اسٹیڈیم کے باہر 20 فٹ لمبا بیٹ اور 12 فٹ چوڑی وکٹیں نصب

لاہور: پی ایس ایل سیزن 2022 کےلیے تیاریوں کا ابھی سے آغاز…

پی ایس ایل 7: دوسرے مرحلے کاآغاز آج قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا

لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل کےدوسرے مرحلے کا آج سے…