ترک صدر  رجب طیب اردوان کا کہنا ہےکہ دہشت گردی کے خلاف تعاون کرنے تک ترکی سوئیڈن اور فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت قبول نہیں کرےگا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک صدر اردوان نے نیٹو کےسیکرٹری جنرل اسٹولٹن برگ سےٹیلیفونک رابطہ کیا اور نیٹو اتحاد میں سوئیڈن اورفن لینڈ کی شمولیت کے معاملے پر اپنےتحفظات کا اظہار کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکا : لینڈنگ کے دوران طیارے میں آگ لگ گئی

امریکا میں لینڈنگ کے دوران طیارے میں آگ لگ گئی واقعہ میں…

انسٹاگرام کا بچوں کی گمشدگی کے متعلق فیچر متعارف کرانے کا اعلان

انسٹاگرام جلد ہی بچوں کے گمشدہ یا اغواء ہونے کے متعلق ایمبر…

استنبول دھماکا: اترکیہ نے امریکی تعزیت کو مسترد کردیا

پریس سیکریٹری کرائن جین پیئر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ…

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس اسپتال میں داخل

کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس اسپتال میں داخل ہو گئے۔ترجمان…