وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ چینی شہریوں کی سکیورٹی اولین ترجیح ہے۔ملک میں امن وامان اور پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی سکیورٹی کے حوالےسے اہم اجلاس ہوا ، وزارت داخلہ میں منعقدہ اجلاس کی صدارت وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نےکی۔ وفاقی سیکریٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر سمیت وزارت داخلہ کے اعلیٰ حکام اجلاس میں موجود تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چینی وزیرخارجہ جمعے کو پاکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق عہدہ سنبھالنے کے بعد چینی وزیر خارجہ…

عمران خان کی وجہ سے آج آئی ایم ایف کو پاکستان پر اعتبار نہیں رہا، مریم نواز

لاہور:مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نےکہا ہےکہ آئی ایم…

خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ

بلوچستان کے علاقے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ…

ملک میں فی تولہ سونا 1800 روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے اضافہ…