شفقت محمود سے فیصل آباد کے چیمبر آف کامرس کے وفد نےملاقات کی ہے۔پاکستان تحریک انصاف کےرہنما شفقت محمود سے فیصل آباد کےچیمبر آف کامرس کے وفد نےملاقات کی ہےجس میں شفقت محمود نےپارٹی میں شامل ہونےوالوں کوخوش آمدید کہا۔چیمبر آف کامرس کے وفد کی  قیادت سید ضیا علمبردار نےکی،سید علمبردارنےاپنےسمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

زبیر موتی والاکو ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا سی ای او بنانے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے سی ای او، ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کی…

فیصل آباد میں پانی نہ دینا شہری کو مہنگا پڑ گیا

کھرڑیانوالہ کےعلاقےمیں پانی نہ دینے پرشہری کی پانی فروخت کرنےوالے پرفائرنگ، فائرنگ…

پنجاب: اراکین اسمبلی آج عہدوں کا حلف اٹھائیں گے

وزیراعلی پنجاب نے صوبائی کابینہ کے لیے اراکین اسمبلی کو وزارتیں سونپ…

ساری توجہ فلاحی کاموں پر مرکوز ہےسیاست میں فعال ہونے کا کوئی ارادہ نہیں,عبدالعلیم خان

عبدالعلیم خان نے نئی سیاسی جماعت کے قیام میں میری شمولیت کے…