سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید خان نے کہا کہ قوم نےفیصلہ کرلیا ہےکہ انہیں حقیقی آزادی چاہیے،سب آزادی مارچ کےلیےتیارہیں۔انہوں نے کہا کہ فیصلہ کن وقت آ گیا ہےکل ملتان جلسےمیں حقیقی آزادی مہم کے لیڈر عمران خان اسلام آباد کی جانب تاریخی مارچ کی تاریخ دیں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.