سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ ہاؤس کے عقب میں خیمے لگادیے گئے۔خیمے میں 1500 سے 2000 افراد کو  ٹھہرائے جانے کا انتظام ہے، خیموں میں ہوا کیلئے پنکھے اور بجلی کی فراہمی کیلئے جنریٹرز  بھی لگائے گئے ہیں۔یہ واضح نہیں کہ یہ خیمے کس کے کہنے پر اور کیوں لگائے گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمران خان کا کل لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نےچیئرمین عمران خان کی سیکیورٹی کلیئرنس کے…

قومی ٹیم نے شاندار میچ کھیلا ہے ، عمر سرفراز چیمہ

عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ قومی ٹیم نے پر اعتماد،…

ن لیگ کی اہم رہنما انتقال کر گئیں

مسلم لیگ ن کے شعبہ خواتین کی سابق صدر اور رکن پنجاب…

میجر جنرل محمد انیق الرحمان ملک ڈی جی اے این ایف تعینات

وفاقی کابینہ نے میجر جنرل محمد انیق الرحمان ملک کو ڈائریکٹر جنرل…