شہباز شریف نےکہا ہےکہ پسے ہوئے طبقے کا ہر حال میں خیال رکھنا ہوگا۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیر خزانہ، پٹرولیم اقتصادی امور کے وزراء اور حکام شریک ہوئے۔وزیراعظم کو ڈالر کی اڑان اور روپے کی بےقدری پر بریفنگ دی گئی جبکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کےمعاملے کا بھی جائزہ لیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وائٹ ہاؤس حکام نے اسرائیلی وزیراعظم کو امریکا کا دورہ کرنے سے روک دیا

وائٹ ہاؤس حکام نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو امریکا کا…

پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو 6 ماہ قید کی سزا

خیرپور میں خاتون نے شوہر کی دوسری شادی کیخلاف عدالت سے رجوع…

شہر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بدترین شکل اختیار کرگئی

شہر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بدترین شکل اختیار کرگئی،کے الیکٹرک نے بجلی…

حیدرآباد: سائٹ ایریا میں واقع کاٹن فیکٹری میں آگ لگ گئی

حیدرآباد کے سائٹ ایریا میں واقع کاٹن فیکٹری میں آگ لگ گئی…