وزیراعظم شہباز شریف کی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے معاشی صورتحال سے متعلق طلب کئے گئے اجلاس میں وزارت خزانہ، ایف بی آر اور وزارت تجارت کے حکام شریک ہوں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کو روکنے سے متعلق امور پر مشاورت ہو گی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.