ریفری پر حملہ کرنےوالے بھارتی پہلوان پر تاحیات پابندی لگادی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست ہریانہ کے پہلوان ستیندر سنگھ نے کامن ویلتھ گیمز کے ٹرائیلز کےدوران ریفری پرحملہ کیا جس کے بعد ان پر تاحیات پابندی لگادی ہے۔رپورٹس کےمطابق نیو دہلی میں ہونے والے ٹرائیلز میں ستیندرسنگھ نے ریفری جگبیرسنگھ کو گالیاں دیں، دھکےاور تھپڑ مارے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس میں 636 پوائنٹس کا اضافہ

مارکیٹ پر سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے لگا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج…

روس اور یوکرین سے گندم کی درآمد پرطیب اردوان کا کردار قابل ستائش ہے، وزیر اعظم

انقرہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین سے گندم برآمد کرنے…

این اے 133: ن لیگ اور پیپلز پارٹی خالی میدان میں بھی کھیل نہیں جیت سکتے فواد چوہدری

لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 کے ضمنی انتخاب…

کالج طلبا و طالبات کی امتحان میں شرکت کیلیے 70 فیصد حاضری لازمی قرار

محکمہ کالجز کی جانب سے جاری حکم نامے میں طلبا وطالبات کو…