وزارت منصوبہ بندی کے چیف اکانومسٹ محمد احمد زبیر مستعفی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق  محمد احمد زبیر نے معاشی شرح نمو میں رد و بدل نہ کرنے کا موقف دیا تھا،وزارت نے ان سے اس معاملے پراستعفیٰ طلب کیا تھا۔ترجمان وزارت منصوبہ بندی نے محمد احمد زبیر کےاستعفےکی تصدیق کردی۔ترجمان وزارت منصوبہ بندی کا کہنا ہےکہ  استعفے کی وجوہات نہیں جانتے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایف اے ٹی ایف اجلاس جاری،حنا ربانی کھر اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گی

ایف اے ٹی ایف کااجلاس جرمنی کے شہر برلن میں 17جون تک…

ماڈل و اداکارہ صوفیہ مرزا کو سندھ پولیس نے فراڈ اور دھوکا دہی کے مقدمے میں طلب کرلیا۔

سندھ پولیس کے مطابق اداکارہ صوفیہ مرزا کوفراڈ اور دھوکا دہی کے…

خیبرپختونخوا میں بورڈ کی امتحانی فیس ختم:محمود خان

محمود خان نےکہا ہےکہ خیبرپختونخوا میں بورڈ کی امتحانی فیس ختم کررہے…

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈینگی کے کیسز بڑھنےلگے

کراچی سمیت سندھ بھرمیں بارشوں کے بعد نکاسی آب نہ ہونےکی وجہ…