برطانوی ایشین فیسٹیول میں۔90 کی دہائی کے لاہور کے سب سے بدنام زمانہ سیریل کلر کی حقیقی زندگی کی کہانی پربنائی گئی فلم جاوید اقبال نےپاکستان میں پابندی کے باوجوددو ایوارڈز جیت لئے ہیں برطانیہ میں فلم فیسٹیول میں بہترین ہدایتکاری کا ایوارڈ مل گیا۔یاسر حسین نےفلم میں مرکزی کردار اداکرکےیوکے فلم فیسٹیول میں بہترین اداکاری کاایوارڈ حاصل کیا
پھر ایشین یوکے فلم فیسٹیول میں یاسر حسین کو جاوید اقبال پر بہترین اداکار کا ایوارڈ مل گیا اور ابوعلیحہ کو بہترین ہدایتکار کا۔
فلم جاوید اقبال کو ملنے والے یہ پہلے ایوارڈ ہیں۔ انشااللہ دنیائے فلم کے ہر معتبر فیسٹیول میں یہ فلم جائے گی اور پاکستان کا نام روشن کرکے آئے گی۔ pic.twitter.com/FkTPztJgJJ
— Abu Aleeha (@abualeeha) May 15, 2022