حکومت نے کورونا ویکسین کی سیکنڈ بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ کرلیا،ذرائع کاکہنا ہےکہ سیکنڈبوسٹر ڈوز کا فیصلہ کوروناکی عالمی صورتحال کےباعث کیا گیا۔کورونا ویکسین کی سیکنڈ بوسٹر ڈوز مرحلہ وار لگائی جائے گی،پہلےفیز میں 50 سال سےزائدعمرافراد کو سیکنڈ ڈوز لگائی جائےگی۔ذرائع کےمطابق پہلےفیز میں فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز اور کمزور قوت مدافعت والے مریضوں کو سیکنڈ بوسٹر ڈوز لگےگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پولیس مقابلے میں اے ایس آئی اور کانسٹیبل کو شہید کرنے والا ڈاکو ہلاک

ایس ایچ او سندر ابرار حیدر نے بتایا کہ ہلاک ڈاکو عرفان عرف…

تہکال میں فائرنگ سے دو افراد قتل ، پشاور میں خاتون ٹیچر کو مار دیا گیا

 پشاور: تہکال میں پانی کےتنازع پرفائرنگ سےدوافراد قتل ہوگئےجبکہ پشاور میں فائرنگ کرکے…

لیہ کے مقامی صحافی عبدﷲ نظامی کو بیوی سمیت گولیاں مار کر قتل کردیا گیا

عبداللہ نظامی اورانکی نوبیاہتا اہلیہ کو کوٹ ادوکےقریب پٹھان ہوٹل پر قتل…

بارش کا خدشہ: آئی سی سی نے ورلڈکپ کا فائنل نتیجہ خیز بنانے کیلئے قوانین بدل دیے

آئی سی سی کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نےپاکستان اورانگلینڈ کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی…