سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ نےدودولاکھ عوض ضمانت پررہائی کاحکم دیا،جسٹس ارشد حسین خان اور جسٹس امجد علی سہتونےمحفوظ فیصلہ سنایا۔نیب کورٹ نےخورشید شاہ کےبھائی سمیت دیگر مجرموں کوسات سال قیداورجرمانےکی سزاسنائی تھی،مذکورہ مجرموں کو نیو سکھرکےترقیاتی کاموں میںکرپشن کیس میں سزا ہوئی تھی۔واضح رہےکہ خورشید شاہ کے بھائی ضمیر شاہ،ٹھیکیدار یوسف جاگیرانی اورثاقب اعوان کی ضمانت منظور کی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پریڈ گراؤنڈ میں عمران خان کے ہیلی کاپٹر لینڈ کرنے کا این او سی جاری

تحریک انصاف کے رہنما علی نواز اعوان کا کہناہےکہ باضابطہ طور پر…

کراچی: مضر صحت کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق، والدین کی حالت خراب ہوگئی

کراچی کےعلاقے جوہر آباد میں گھر میں مبینہ طور پرمضر صحت کھانا…

ایم کیو ایم کے سابق ایم این اے خواجہ سہیل منصور نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

کراچی میں سعید غنی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ سہیل…

مریم اورنگزیب کو وزیر بنائے جانے کیخلاف درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا

عدالت نے مریم اورنگزیب کو وفاقی وزیر بنائے جانے کے خلاف درخواست…