لاہور: مال روڈ پر گاڑی میں اپنی بیٹی کے ساتھ سفر کرتی خاتون کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کے الزام پر ٹریفک پولیس نے سمیع اللہ نامی اہلکار کو معطل کر دیا ہے-خاتون نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا تھا جس پر ٹریفک پولیس کی جانب سے معاملے پر فوری ایکشن لیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ہائی اسپیڈ ڈیزل اور پٹرول میں اضافے کا امکان

یکم فروری سے ہائی اسپیڈ ڈیزل 10.72روپے اور پٹرول کی قیمت میں5.85…

کورونا وائرس سے پاکستان میں مزید 30 اموات,مرنے والوں کی کل تعداد 22 ہزار 811 ہوگئ

کورونا وائرس سے پاکستان میں مزید 30 اموات ہوئی ہیں مرنے والوں…

جاپانی شخص نے کتا بننے کے لیے لاکھوں ڈالر خرچ کر ڈالے

جاپان سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے اپنا دیرینہ خواب پورا…