خبرایجنسی کےمطابق حادثہ پیرکی شام تقریباً 6 بجے دارالحکومت بارسلونا سےشمال 15 کلومیٹر  دور شمال  مشرقی علاقےمیں  پیش آیا،جہاں  مال بردار ٹرین پٹری سےاترکر مسافر ٹرین سےٹکراگئی۔حادثے میں  ٹرین ڈرائیور ہلاک جبکہ 85 زخمی ہوئے ہیں جن میں سےدو افراد کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔خبرایجنسی کے مطابق سینکڑوں مسافر تاحال ٹرین میں پھنسے ہوئےہیں جنہیں نکالنے کیلئے ریسکیوآپریشن جاری ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سلمان خان بگ باس شو سےالگ ہو گئے

سلمان خان بگ باس شو سےالگ ہو گئے ہیں سلمان خان کا…

بادشاہ چارلس نے شہزادہ اینڈریو کو بکنگھم پیلس سے نکال دیا

بادشاہ نے واضح کردیا ہے کہ شہزادہ اینڈریو شاہی خدمات انجام نہیں…

سعودی عرب نے شام کی عرب لیگ میں واپسی کیلئے مذاکرات کی تصدیق کر دی

سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نےتصدیق کر دی ہے کہ شام…

بھارتی فلمی ناقد کمال راشد خان ممبئی ائیرپورٹ سے گرفتار

کمال راشد کو آنجہانی اداکار رشی کپور اور مرحوم عرفان خان سےمتعلق…