اوکاڑہ: اوکاڑہ میں 2 بھائیوں پانچ سالہ علی احمد اور گیارہ سالہ طحٰہ کی پوسٹمارٹم رپورٹ میں دونوں بھائیوں سے زیادتی کی تصدیق ہو گئی ہے، دونوں کی لاشیں نہر سے ملی تھیں۔دونوں بھائیوں کی لاشوں کو ریسکیو 1122 نے 36 گھنٹوں کے آپریشن کے بعد نہر سے نکال لیا۔دونوں بھائیوں کے ساتھ بدفعلی کا عمل کیا گیا، مگر کتنے افراد نے کیا؟ یہ ابھی تعین ہونا باقی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.