جوڑے کی علیحدگی کی خبریں کافی عرصے سے چل رہی تھیں اور انہوں نے گزشتہ روزعلیحدگی کےلیےعدالت سے رجوع کیاجوڑی کوممبئی کی فیملی کورٹ کے باہر دیکھا گیا جو اپنی اپنی گاڑیوں میں عدالت پہنچے تھے جس کے بعد پتا چلا کہ دونوں نے طلاق کی درخواست جمع کرائی ہےجوڑے کی شادی 1998 میں ہوئی جن کے دو بچے بھی ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.