‏کراچی :ناگن چورنگی پر واقع اکبر پبلک اسکول میں 14 سالہ بچی کو ہراساں کرنے کا واقعہ-اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ ناگن چورنگی پرواقعہ سکول میں پیش ایا ،یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ شکایت کرنے کے باوجود اسکول انتظامیہ کیجانب سے مطلوبہ شخص کیخلاف کوئی قانونی کاروائی نہیں کی گئی-بچی کی  والدہ ے اسکول کے باہر شدید احتجاج کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور میں کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد میں ملوث ملزم گرفتار

لاہور کے علاقے سبزہ زار میں 10سال کی گھریلو ملازمہ پر تشدد…

اراکین اسمبلی کے استعفوں سے متعلق بیان گمراہ کن ہے، الیکشن کمیشن

ترجمان الیکشن کمیشن کاکہنا ہےکہ پی ٹی آئی رہنما فوادچوہدری کا یہ…

کراچی میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 1960روپے تک پہنچ گیا۔

 کراچی میں پنجاب اور کے پی کے مقابلے 20 کلو آٹے کا…

2 بہنوں کی تلخ کلامی؛ ایک نے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کرلی

خان پور میں 2 بہنوں کی تلخ کلامی ہوئی جس میں ایک…