اسلام آباد: پاک فوج کےحق میں ریلی کاانعقاد کیاگیاجس میں تاجروں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے پاک فوج زندہ باد کےنعرے لگائے۔ اسلام آباد بلیو ایریاجناح ایونیو پرپاک فوج کےحق میں نکالی گئی ریلی میں تاجروں اور شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی،شرکا نے ہاتھوں میں بینرز اور پوسٹر اٹھا رکھے تھے،پاک فوج زندہ باد کے نعرے بھی لگائےگئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نکلیں پاکستان کی خاطر:گورنرخیبرپختونخواہ

مشتاق احمد غنی نے کہا ہے کہ سولہ اکتوبر کو عوام پاکستان…

فریقین کےدرمیان صلح ہوگئی:ناظم جوکھیو قتل کیس

ناظم جوکھیو قتل کیس میں مقتول کی والدہ بھی مقدمے سے دستبردار…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاک بھارت ٹاکرے میں نسیم شاہ کا ٹارگٹ کیا ہے؟

قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ  نسیم شاہ نے نجی ٹی وی سے…

ارشد شریف کیس: وزیراعظم کی ہدایت پر تحقیقات کے لیے تین رکنی انکوائری کمیشن تشکیل

نوٹیفکیشن کےمطابق تین رکنی انکوائری کمیشن کےسربراہ لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج…