بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے نرسز کےعالمی دن پر اپنی نانی کی یادگار تصویر سوشل میڈیا پر شیئرکردی۔اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر نرسزکے عالمی دن کےموقع پر ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔اُنہوں نےنانی کی ایک یادگار تصویر شیئر کرتےہوئےلکھا کہ آج کےدن میں تمام نرسزکے لیےبہت خوش ہوں جو کہ بےلوث دیکھ بھال کرنےوالی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کوہلی کی بیٹی کے ریپ کی دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار

“ٹائمز آف انڈیا” کے مطابق پولیس نےحیدر آباد سے تعلق رکھنےوالےرام نیگیش…

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے…

کینیڈین وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ ایک مرتبہ پھر مثبت آ گیا

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ کورونا…

ہندوستان مسلمان مظاہرین پر پرتشدد کریک ڈاؤن بند کرے،ایمنسٹی انٹرنیشنل

ایمنسٹی انٹرنیشنل کے بھارت میں سربراہ آکار پٹیل نے کہا ہے کہ…