مظفرآباد:سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع کی جانب سے حملے کی دھمکی کو سنجیدگی سے لینا چاہیے۔میڈیا سے گفتگو کرتے  ہوئے سلطان محمود چوہدری نےکہا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع کی جانب سے حملے کی دھمکی کو سنجیدگی سے لینا چاہیے، بھارت امن کی زبان نہیں سمجھتا وہ آزاد کشمیر پر جارحیت کر سکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ضمنی انتخابات؛ این اے 237 کراچی میں جعلی ووٹ ڈالے جانے کا انکشاف

پریزائیڈنگ افسر کا کہنا ہے کہ بلٹ پیپرز کو دیکھ کر پتا…

عید کے بعد فاروق ستار کی ایم کیو ایم میں واپسی یقینی ہے،خالد مقبول صدیقی

خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا اس سال بارشوں کے بعد صورت…

عمران خان نے فیصل واوڈا کی رکنیت ختم کردی

فیصل واوڈا کی جماعتی رکنیت کے خاتمے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر…

اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے کا معاملہ، الیکشن کمیشن 9 جنوری کو فیصلہ سنائے گا

اسلام آباد:اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے کےمعاملے پر الیکشن…