یونیسف کی امداد سے ابتدائی تعلیم کے کلاسز بنائے جائیں گے۔ متعلقہ ایجوکیشن اتھارٹیز کو ابتدائی تعلیم کے کلاس رومز  کے لئےآیا بھرتی کرنے کی ہدایات کی گئی ہے۔ آیا کو ماہانہ تنخواہ نان سیلری بجٹ سے ادا کی کی جائے گی۔ پندرہ سو سکولوں میں ابتدائی تعلیم کے کلاس رومز بنائے جائیں گے، ان پرائمری سکولوں میں 1500 آیا بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ۔

c

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ،بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایڈوائزری جاری کر دی

ہندوستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے…

بہت جلد پاکستان سمارٹ فون برآمد کرنے والا ملک بن جائے گا

اسلام آباد :حکومت کی مثبت معاشی پالیسی کام کر گئی، دنیا کی…

مجھے اپنے بارے میں کوئی مسالہ دار خبر پڑھنے کا شوق نہیں،بلال عباس خان غلط خبریں پھیلانے والوں پر برہم

۔اداکار بلال عباس خان کا غلط خبریں پھیلانے والوں سے ناراضگی کا…