پاک سوزوکی کی جانب سے گاڑیوں کی قیمتوں میں 40 ہزار سے ایک لاکھ 29 ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا گیا ہے قیمتوں میں اضافے کا اطلاق 9 مئی سے ہوگا اور یہ 2022 کے دوران تیسری بار ہے جب سوزوکی جانب سے گاڑیوں کو مہنگا کیا گیا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ہم الیکشن چوری کر کے حکومت میں آئے، شاہد خاقان کا اعتراف

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اعتراف کیا ہے کہ وہ الیکشن…

پاکستان میں کورونا سے مزید28 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید28 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او…

کاجول نے اجے دیوگن کو گھر چھوڑکر جانےکی دھمکی دیدی

اجے دیوگن اور اداکارہ کنگنا رناوت میں قربتیں بڑھنے کی افواہیں گردش…

پاکستانی جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کیلئے ایران کا اسپیشل فائرفائٹنگ ٹینکر طیارہ بھیجنے کا فیصلہ

سول ایوی ایشن اتھارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران سے آنے…