ریاض: سعودی وزارت حج و عمرہ نے رواں سال حج کےلیےنئے قواعد و ضوابط جاری کردیے۔وزارت حج و عمرہ سے جاری بیان کے مطابق صرف حج ویزہ پر گئے ہوئے غیر ملکیوں کو سنتِ ابراہیمی ادا کرنے کی اجازت ہوگی وزٹ ویزہ یا ٹوور ویزہ حج کےلیےکارآمد نہیں ہونگے۔وزارت حج و عمرہ کے مطابق تمام حجاج کے لیے ویکسین سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بزرگ خاتون سے پولیس کانسٹیبل کا ناروا سلوک، اہلکار خاتون کو دھکے دیتا رہا

فیصل آباد : احساس پروگرام کے تحت رقم لینے آنے والی بزرگ…

ینگ ڈاکٹرز نے وزیر صحت پنجاب کی ہدایات ماننے سے انکارکردیا

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے وزیر صحت پنجاب کی ہدایات ماننے سے…

SC dismisses plea seeking Islamic presidential system in Pakistan

The Supreme Court (SC) dismissed a plea seeking enforcement of the Islamic…