لاہور:کشمیر گھومنے کے لیے جانے والے لاہورکے 2 بھائی بیویوں سمیت جاں بحق ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق سیر و سیاحت کے لئے جانے والی فیملی کی گاڑی دریائے نیلم جورا کے مقام پر حادثہ کا شکار ہو گئی ،المناک حادثہ میں 2 سگے بھائی ان کی بیویاں ،والدہ اور دو بچے جاں بحق ہو گئے جبکہ دو بچے معجزانہ طور پر بچ گئے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.