کابل:  افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مسجد میں دھماکے کے باعث 50 افراد شہید ہو گئے۔متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق مسجد میں نماز جمعہ کے بعد زور دار دھماکا ہوا، رمضان المبارک کے دوران متعدد مساجد میں بم دھماکے ہو چکے ہیں جس کے باعث سینکڑوں افراد شہید ہو گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Germany, Armenia discuss sanction evasion

German Chancellor Olaf Scholz said that he discussed the evasion of Western…

پاکستان آج اقوام عالم کےمابین سراٹھا کرکھڑاہوسکتا ہے وزیراعظم عمران خان

قوم کو جشن آزادی پرمبارکباددیتےہوئےاپنےپیغام میں وزیراعظم نےکہامعیشت کی بحالی،کورونا اورماحولیاتی تحفظپر…

بیوی اوربچوں کو قتل کرنیوالےشخص کو 4 مرتبہ سزائے موت

کراچی: بیوی اوربچوں کو قتل کرنےوالےمجرم منان عرف بنگالی کوانسداد دہشتگردی کی…

عدالت کا وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو نکاح نامے میں حق مہر کے کالم میں ترمیم کرنے کا حکم

عدالت نےوفاقی اور صوبائی حکومتوں کو نکاح نامےمیں حق مہر کے کالم…