امریکہ نے ایک بار انسان کو نظروں سے پوشیدہ رکھنے والے لباس پر تحقیق کے دوران چاند پر نیوکلیئر دھماکہ کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔دفاعی حکام نے ایک ٹاپ سیکرٹ ایڈوانسڈ ایرو اسپیس تھریٹ آئیڈینٹی فکیشن پروگرام (اے اے ٹی آئی پی) کے تحت 2007 اور 2012 کے درمیان تجرباتی ٹیکنالوجیز بشمول ورم ہولز، وارپ ڈرائیوز، اور کشش ثقل مخالف آلات کے ساتھ ساتھ انسان کو غائب کرنے والے لباس کی تیاری کے لیے لاکھوں ڈالرز خرچ کئے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.