بلوچستان کے ضلع قلات اورگرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیےگئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.7 اور گہرائی 20 کلو میٹر زیر زمین تھی۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز قلات کے قریب تھا۔زلزلے کے جھٹکوں سے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ہمیں صبر نہیں انصاف چاہیئے،ہمارے بچوں کے قاتلوں کو معافی دینے والی حکومت کون ہیں؟

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے شہدا کےوالدین کا گفتگو کرتے ہوئے…

“Pakistan cannot accept everything IMF says”: Dar

Islamabad: Finance Minister Ishaq Dar said that Pakistan is a sovereign country…

پشاور میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش

  پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت…