بنگلادیش کرکٹ ٹیم آف اسپنر مہدی حسن انگلی کی انجری کے باعث سری لنکا کے خلاف ابتدائی ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہیں، نعیم حسن مہدی کی جگہ ٹیسٹ قومی سلیکشن پینل کے رکن حبیب البشر نے کہا کہ مہدی حسن  یقینی طور پر ہیئر لائن انجری کی وجہ سے ابتدائی ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہیںسکواڈ میں شامل ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا کہ مہدی  حسن کے دوسرا ٹیسٹ کھیلنے کے امکانات بھی کم ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Minar-e-Pakistan Case: Ayesha Akram, Rambo audio leaked

A significant development has emerged in Minar-e-Pakistan case. According to DIG Investigation,…

Four soldiers martyred in cross-border attack from Iran: ISPR

Rawalpindi: The military’s media affairs wing said on Wednesday that four security…

مظفر گڑھ : تحصیل جتوئی سے غیر قانونی کھاد کا ذخیرہ پکڑا گیا

مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں مقامی انتظامیہ نے غیر قانونی کھاد…