منگولیا ‏ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی ریسلر انعام بٹ کو کوارٹر فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔کرغستان کے پہلوان نے انعام بٹ کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا جب کہ ہفتہ کو محمد بلال اور عنایت اللہ کوالیفائنگ فائٹ میں شکست کے بعد ہی ایونٹ سے باہر ہوگئے تھے اور یوں پاکستان کے تینوں ریسلرز کا چیمپئن شپ میں سفر تمام اور میڈلز کی امیدیں دم توڑ گئی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بجلی فی یونٹ4 روپے75پیسے مہنگی ہونے کا امکان

فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں فی یونٹ بجلی 4 روپے75پیسے مہنگی ہونےکا امکان…

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکا کو پاکستانی برآمدات کا حجم 5 ارب ڈالر سے زائد ہو گیا

اسلام آباد : حکومت کی مثبت معاشی پالیسی سے امریکا کو پاکستانی…

’حکومت نے آج تک وعدے پورے نہیں کیے‘، اتحادی جماعتوں کے وزرا کی بڑی بیٹھک

حکومت کے اتحادی جماعتوں  مسلم لیگ (ق) اور بلوچستان عوامی پارٹی کے…